تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

سوشل میڈیا مہم پر نئی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف سوشل میڈیامہم چلانے والوں کیخلاف تحقیقات کو دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیامہم چلانے والوں کیخلاف تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے اور پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

مذموم سوشل میڈیا مہم کے ذریعے افسران کوبلیک میل اور دباؤ ڈال کر وفاداری بدلنےکی کوشش کی گئی ہے۔ جےآئی ٹی ذمہ داران کاتعین کر کے مقدمات کا اندراج اور مستقبل کیلئےاقدامات تجویز کرے گی۔

تحقیقات کے دوران آئی ٹی ماہرین کی خدمات حاصل کرےگی۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے جے آئی ٹی کا آج نوٹی فکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔

Comments

- Advertisement -