تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

سندھ کے بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس ، اہم فیصلہ متوقع

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس جاری ہے ، جس میں سندھ حکومت کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے نوٹیفکیشن پر اہم فیصلہ متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس ہورہا ہے۔

اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر، ممبران، اسپیشل سیکریٹری ، ڈی جی لا، ڈی جی لوکل گورنمنٹ الیکشن سمیت تمام اعلیٰ افسران شریک ہیں۔

ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آئینی اختیارات،عدالتی فیصلوں کی روشنی میں قانونی آپشنز پر غور کیا جائے گا جبکہ سندھ بلدیاتی انتخابات کیساتھ پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔

الیکشن کمیشن محکمہ بلدیات  سندھ کے بلدیاتی انتخابات سےمتعلق خط کا جائزہ لے گا، جس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن پر اہم فیصلہ متوقع ہے۔

Comments

- Advertisement -