تازہ ترین

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

فلوز ملز مالکان کا احتجاج رنگ لے آیا، ایف بی آر کی سیلز ٹیکس کے حوالے سے اہم وضاحت

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فلور ملز پر عائد کیے جانے والے سیلز ٹیکس سے متعلق اہم وضاحت جاری کردی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایف بی آر نے گندم چوکر پر عائد ہونے والا 17 فیصد سیلز  ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ایف ایم سی جی و فلوز ملز سے متعلق دوبارہ وضاحت جاری کردی۔

ایف بی آر ترجمان کے مطابق فنانس بل2021 میں فلورملز و ریفائنری ریٹیلرز کو سہولت دی گئی ہے، مجموعی کاروباری حجم (ٹرن اوور) کی بنیاد پر  کم ازکم ٹیکس شرح کو  تبدیل کردیاگیا ہے۔

ترجمان ایف بی آر  فنانس بل میں غلطی  کی ترمیم کے ذریعے تصحیح کردی جائےگی،فلور ملز پر لاگو کم ازکم ٹیکس ٹرن اوور کے 0.25 فیصد رہے گا،ٹرن اوور پر 1.25 فیصد سیلز ٹیس عائد کرنے کا تاثر غلط دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں: آٹے کی قلت کا خدشہ، فلور ملز بند کرنے کا اعلان

ایف بی آر نے بتایا کہ حکومت نے گندم چوکر پر 17 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جسے اب واپس لیا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ فلور ملز مالکان نے17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کے خلاف 24 جون کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -