منگل, جون 9, 2026
اشتہار

ویڈیو: آخری اوور میں 5 کھلاڑی آؤٹ، ٹیم جیتا ہوا میچ ہار گئی

اشتہار

حیرت انگیز

کھیل کے دروان ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں جس سے چند سکینڈ میں گیم کا پانسہ پلٹ جاتا ہے۔

ایسے ہی کرکٹ میں ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جس میں ٹیم کو صرف 4 رنز درکار تھی لیکن دیکھتی ہی دیکھتے 5 وکٹ گرگئی۔

یہ دلچسپ اور حیران کن واقعہ آسٹریلیا کی ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران خواتین کے ایک میچ میں پیش آیا جہاں ویسٹرن آسٹریلیا کی ٹیم کوآخری اوور میں صرف 4 رنز درکار تھے۔

لیکن تسمانیہ کی ویمن ٹیم نے آخری اوور میں 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے میچ ایک رن سے جیت لیا۔

تسمانیہ کی ٹیم نے آخری اوور کی ذمہ داری سارا کویٹی کو دو، سارا نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناصرف 4 رنز کا دفاع کیا بلکہ 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے اپنی ٹیم کو میچ بھی ایک رن سے جتوا دیا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں