تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

بااثر زمینداروں نے اپنی فصل بچانے کیلیے نہر کو کٹ لگا دیا

سندھ کے شہر جامشوو میں بااثر زمینداروں نے اپنی فصل بچانے کے لیے نہر کو کٹ لگا دیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ کے شہر جامشورو میں اپنی فصل بچانے کے لیے بااثر زمیندار نے کے بی فیڈر نہر کٹ لگا کر فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بااثر زمینداروں کے کھیتوں میں بارش کا پانی جمع تھا اور انہوں نے اپنی فصل بچانے کے لیے نہر میں کٹ لگایا۔

ایس ڈی او کے بی فیڈر محمد علی میمن کے پہنچنے پر بااثر زمیندار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ایس ڈی او کا کہنا ہے کہ عملے نے نہر میں لگائے گئے کٹ کو بند کرنا شروع کردیا ہے.

محمد علی میمن کا کہنا تھا کہ فصلوں کا پانی نہر میں چھوڑنے پر پابندی ہے۔

Comments

- Advertisement -