اشتہار

سکھر میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اشتہار

حیرت انگیز

سکھر میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 10 روپے اضافے کے بعد چکی آٹے کی فی کلو قیمت 140روپے کردی گئی۔

ہول سیل مارکیٹ میں آٹا 120 روپے کلو کا ہوگیا، جبکہ عام مارکیٹ میں آٹا 130 سے 140 روپے فی کلو کا ہوگیا۔

سکھر میں چند روز قبل دس کلو آٹے کا تھیلا 900 روپے کا تھا، آج اوپن مارکیٹ میں آٹے کے دس کلو تھیلے کی قیمت 1300روپے ہوگئی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں