تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

’جب تک جان ہے فلسطین کا دفاع کروں گا‘ تُرک صدر

ترک صدر نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اس ہفتے کے آخر میں ترکی کا دورہ کریں گے۔

صدر رجب طیب اردوان کے مطابق وہ اس ہفتے کے آخر میں ترکی میں حماس کے سیاسی بیورو کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی میزبانی کریں گے۔

قانون سازوں سے گفتگو میں اردوان نے کہا کہ فلسطینی کاز کے رہنما اس ہفتے کے آخر میں میرے مہمان ہوں گے۔

اگرچہ اردوان نے یہ نہیں بتایا کہ وہ ہنیہ سے کہاں ملیں گے لیکن ایک ترک عہدیدار نے بتایا کہ وہ استنبول کے دولماباہس پیلس میں ہفتے کے روز بات چیت کریں گے۔

صدر نے حماس کو ایک مزاحمتی گروپ قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں اس وقت تک جدوجہد جاری رکھوں گا جب تک خدا مجھے جان دے گا فلسطینی جدوجہد کے دفاع اور مظلوم فلسطینی عوام کی آواز بنوں گا۔

Comments

- Advertisement -