اشتہار

درآمدی یوریا: بوری کی ڈیلر پرائس مقرر کر دی گئی

اشتہار

حیرت انگیز

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے درآمدی یوریا 2340 روپے فی بوری ڈیلر پرائس مقرر کرنےکی منظوری دے دی۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق درآمدی یوریا 2340 روپے فی بوری ڈیلر پرائس مقررکرنےکی منظوری دی گئی ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہیوی الیکٹرک کمپلیکس کیلئے 8 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ جب کہوزارت ہاؤسنگ کی 50 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی۔

- Advertisement -

اعلامیہ کے مطابق 3 آر ایل این جی پلانٹس کی گیس سپلائی کے معاہدوں کی منظوری دی ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں