تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

عبوری ضمانت خارج ،عمران خان کا لاہور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کرانے پر غور

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عبوری ضمانت خارج ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کرانے پر غور شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت سے عبوری ضمانت خارج ہونے کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کرانے پر غور کررہے ہیں۔

عمران خان نے قانونی ٹیم نےحفاظتی ضمانت کی درخواست کی تیاری شروع کردی ، عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئےلاہور ہائی کورٹ سے آج رجوع کرنے کا امکان ہے۔

یاد رہے انسداددہشت گردی عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت عدم پیشی پر خارج کردی تھی

Comments

- Advertisement -