اشتہار

جیا بچن فوٹوگرافرز پر غصہ ہوگئیں، ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری ہیرو امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن ایک بار پھر فوٹوگرافرز پر برس پڑیں جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرو ایئرپورٹ پر جیا بچن کو شوہر امیتابھ بچن کے ساتھ دیکھا گیا اور اس موقع پر مداحوں کے علاوہ فوٹوگرافرز بھی موجود تھے۔

ایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے فوٹوگرافرز نے اداکار جوڑے کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کو کوشش کی جس پر جیا بچن کو غصہ آگیا۔

- Advertisement -

جیا بچن نے فوٹوگرافرز سے کہا کہ تصاویر نہ بنائیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں جیا بچن کو یہ کہتے ہوئے بھی سُنا جا سکتا ہے کہ ایسے لوگوں کو نوکری سے فارغ کر دینا چاہیے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @varindertchawla

یہ پہلا موقع نہیں جب جیا بچن نے فوٹوگرافرز پر غصہ کیا ہو۔ اس سے قبل انہوں نے دیوالی کے موقع پر بچن ہاؤس میں تقریب کے دوران تصویر لینے پر فوٹوگرافر پر غصہ کیا تھا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @varindertchawla

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں