تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

کراچی کے بیشتر علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے

کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں فنی خرابی کے باعث کراچی کے بیشتر علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں فنی خرابی کے باعث بیشتر گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے جس کی وجہ سے کراچی کا 40 فیصد سے زائد حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا ہے۔

صدر، لائنز ایریا، ڈی ایچ اے، پنجاب کالونی، نمائش چورنگی سمیت بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

کورنگی، گلستان جوہر سمیت دیگر علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

کے الیکٹرک کے حکام فوری طور پر یہ بتانے سے قاصر ہیں کہ کس وجہ سے فنی خرابی پیدا ہوئی ہے۔

Comments

- Advertisement -