تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

مریم نواز کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی؟ فیصلہ ہوگیا

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے گوجرانوالہ سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

مریم نواز حلقہ پی پی 63 سے انتخاب لڑیں گی۔ پارٹی کے سٹی نائب صدر شعیب بٹ کے ذریعے کاغذات نامزدگی وصول کیے گئے۔

اس موقع پر سٹی نائب صدر شعیب بٹ کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے کاغذات کل ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں مریم نواز کے وکیل کے ذریعے جمع کروائے جائیں گے۔

سال 2018ء کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 63 سے اشرف انصاری ایم پی اے منتخب ہوئے تھے جو کچھ عرصہ (ن) لیگ کے منحرف اراکین میں شامل رہنے کے بعد دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں واپس آ گئے تھے۔

Comments

- Advertisement -