تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

پانی میں زہر ملانے سے فارم کی لاکھوں مچھلیاں ہلاک

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامعلوم شر پسندوں نے مچھلی فارم میں پانی میں زہر ملا دیا جس کے نتیجے میں فارم کی تلاب میں سبھی مچلیاں پلاک ہوگئیں۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی کشمیر کے ضلع میں پیش آیا ہے، ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ فارم میں 6 ہزار سے زائد مچھلیاں تھیں،کسی نامعلوم شخص نے پانی میں زہر ملا دیا جس سے داری مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔

ماہی گیر کا کہنا تھا کہ 6 لاکھ مچھلی کے ہلاک ہونے سے ہمیں 10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے، فارم میں کام کرنے والے لوگ بھی اس واقعے سے متاثر ہوئے ہیں۔

ماہی گیر نے حکومت سے مالی معاونت کی اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فارم میں زہر ملانے والے افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔

دوسری جانب مقامی پولیس نے شکایت درج کرکے معالے کی تحقیقات شروع کردی ہے، واضح رہے کہ بھارت میں اس قسم کا یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے پہلے ضلع پلوامہ میں بھی اسی طرح کا واقعہ پیش آیا ہے۔

Comments

- Advertisement -
  • ٹیگز
  • -