جمعرات, فروری 13, 2025
اشتہار

مومل خالد کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیوو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مومل خالد نے مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور اس پر تبصرے بھی کررہے ہیں۔

اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’آن دا وے کہاں پڑتا ہے؟‘

ویڈیو میں مومل شیخ لپسنگ کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’ارے بھائی کہاں ہے؟‘ انہیں بتایا جاتا ہے کہ ’آن دا وے ہوں، آن دا وے۔‘

مومل دوبارہ پوچھتی ہیں کہاں؟ انہیں بتایا جاتا ہے ’آن دا وے۔‘

اداکارہ پوچھتی ہیں کہ ’یہ آن دا وے کہاں پڑتا ہے؟‘ اسی پر انہیں تھپڑ پڑتا ہے، اداکارہ سیدھی ہوکر بیٹھ جاتی ہیں۔

مومل خالد سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں