تازہ ترین

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

پی ٹی آئی کے سابق وزیر کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان

لاہور : تحریک انصاف کے سابق رہنما مراد راس سمیت دیگر تین رہنماؤں نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنمامراد راس نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی، ملاقات جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوئی۔

ملاقات میں عبدالعلیم خان اور عون چوہدری بھی موجود تھے، جس میں مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

دوسری جانب جہانگیرترین سے بہاولپور سے سجاد بخاری، تحسین گردیزی اور جہانزیب وارن کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ب مختلف شخصیات نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔

تینوں رہنماؤں نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جہانگیرترین گروپ میں شمولیت اختیار کی، جہانگیرترین نے ترین گروپ جوائن کرنے والے رہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔

Comments

- Advertisement -