تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

این ڈی ایم اے نے زلزلے کی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے گزشتہ روز ملک میں آنے والے زلزلے کی رپورٹ جاری کردی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے کا رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ روز 6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز افغانستان کا ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے جاں بحق ہونے والں میں دو بچے، دو خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔

این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر 58 افراد زخمی ہوئے جبکہ پنجاب میں دو افراد زخمی ہوئے۔

زلزلے کے باعث خیبرپختونخوا میں 26، گلگت بلتستان میں دو گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

Comments

- Advertisement -