اشتہار

’تصویر میں موجود ’پرندے‘ کو صرف 2 فیصد لوگ تلاش کرسکے‘

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر وائرل تصاویری پہیلیاں ناصرف بچوں بلکہ بڑوں کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کروالیتی ہیں جسے کچھ لوگ حل کرلیتے ہیں تو کچھ اس کا جواب دینے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر ہم آپ کے لیے لائے ہیں جس میں درخت کے سوکھے پتوں کے بیچ میں ایک پرندہ چھپُا ہے، صرف 2 فیصد لوگ ہی اس دلچسپ پہیلی کو حل کر پائے ہیں۔

کیا آپ اس تصویر میں موجود ’پرندے‘ کو تلاش کرسکتے ہیں؟

- Advertisement -

آپ تصویر کا بغور جائزہ لیں تو اسے باآسانی حل کرلیں گے۔ اگر آپ اسے حل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے تو نیچے دی گئی تصویر کو ایک بار پھر دیکھیں۔

آپ نے پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں، اگر اب بھی آپ نہیں ڈھونڈ سکے ہیں تو اسکرول کریں درست جواب آپ کے سامنے ہے۔

درست جواب: تصویر میں چھپے پرندے کو ’ہائی لائٹ‘ کی گئی جگہ پر باآسانی دیکھا جاسکتا ہے۔

image

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں