تازہ ترین

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

بجلی چور اور نادہندگان کیخلاف آپریشن، کتنے ملزمان گرفتار ہوئے؟

ملتان : وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔

میپکو حکام کے مطابق ریجن میں 30 روز کے دوران 6218 افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے، 5943 کے خلاف مقدمات درج ہوئے، 4722 افراد کو بجلی چوری کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

حکام کے مطابق ایک کروڑ یونٹس چوری کرنے پر بجلی چوروں کو 42 کروڑ 25 لاکھ روپے جرمانہ کیا، 16 کروڑ روپے سے زائد جرمانہ وصول بھی کیا گیا۔

میپکو حکام کا کہنا ہے کہ نادہندگان کے خلاف جاری آپریشن میں ایک ارب 78 کروڑ روپے وصول کئے، وصولیاں 76 ہزار 634 گھریلو، 5 ہزار 541 کمرشل صارفین سے کی گئیں، 586 صنعتی اور 3 ہزار 721 نادہندہ زرعی ٹیوب ویلوں سے بھی ریکوری کی گئی۔

 

Comments

- Advertisement -