تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

پاک ایران سرحدی منڈیوں اور بجلی ترسیل لائن کا مشترکہ افتتاح

پاک ایران سرحد پر مند، پشین سرحدی منڈی، پولان گبدبجلی ترسیل لائن کا افتتاح کیا جائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشترکہ افتتاح کریں گے۔ پاک ایران سرحد پر تعمیر 6 سرحدی منڈیوں میں سے مند، پشین منڈی ایک ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دوطرفہ تجارت، اقتصادی ترقی، مقامی کاروبار میں وسعت کیلئے یہ اہم قدم ہے۔ پولان، گبد ٹرانسمیشن لائن ایران سے 100میگاواٹ اضافی بجلی کی ترسیل ہو گی ایران سےبجلی ترسیل سےمقامی آبادی سمیت توانائی ضروریات پوری ہوسکیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افتتاح ہمسایہ صوبوں بلوچستان، سیستان کی آبادی کی فلاح کےعزم کاعکاس ہے یہ پاکستان اور ایران کےمابین دوطرفہ تعلقات میں اہم پیشرفت ہے۔

Comments

- Advertisement -