تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کی کمی

کراچی: ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 25کروڑ 70لاکھ ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زائد اعداد و شمار کے مطابق کمی کے بعد ڈالر کے مجموعی ذخائر 12 ارب 65کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے ڈالر ڈپازٹس میں 22 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی۔ ڈالرڈپازٹس 7ارب 49 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ بینکوں کے ڈالر ڈپازٹس میں 3.70 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 5ارب 16کروڑ ڈالر رہ گئے۔

20 اکتوبر 2023 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران، قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 220 ملین امریکی ڈالر کم ہو کر 7,494.2 ملین امریکی ڈالر رہ گئے۔

Comments

- Advertisement -