تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستانی عوام اس کے ثمرات سے محروم ہیں، وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحق ڈار نے یٹرول اورڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا، انہوں نے بتایا کہ پیٹرول اورڈیزل کی قیمتیں15اپریل تک برقراررہیں گی۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ مٹی کےتیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں10روپےفی لیٹرکمی کردی گئی ہے۔

وزیر خزانہ نے اپنی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پیٹرول کی قیمت 272 روپےفی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت293 روپےفی لیٹرپربرقرار رکھی گئیں ہیں جبکہ مٹی کاتیل 10 روپےکمی کےبعد180.29 روپےفی لیٹرہوگا اسی طرح لائٹ ڈیزل10 روپےکمی کےبعد174.68روپےفی لیٹرہوگا۔

قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے 15اپریل تک ہوگا۔

Comments

- Advertisement -