تازہ ترین

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

ریلوے کا ریزرویشن سسٹم بیٹھ گیا

کراچی: پاکستان ریلوے کا ریزرویشن سسٹم اچانک بیٹھ گیا۔ عید کی تعطیل کے بعد کھلنے والے نظام نے کام کرنا بند کر دیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریلوے کا ایڈوانس بکنگ کا کمپیوٹرائز نظام فنی خرابی کی وجہ سے بند ہوا۔ یاد رہے کہ محکمہ ریلوے نے عید الفطر کی تعطیل کے دوران 33 فیصد کرایوں میں رعایت کا اعلان کر رکھا ہے۔

ریزرویشن نظام بند ہونے سے مسافروں کو 25 اپریل تک 33 فیصد رعایت کا حصول مشکل ہو گیا۔ کمپیوٹرائڑڈ ایڈوانس بکنگ کا نظام کئی گھنٹوں سے بند ہے جس سے مسافروں کو ٹکٹوں کی بکنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Comments

- Advertisement -