تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

ایشیائی ترقیاتی بینک سے ڈیڑھ ارب ڈالر موصول

کراچی: پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے ڈیڑھ ارب ڈالر موصول ہو گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب67 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔

اےڈی بی سے ڈیڑھ ارب ملنے پر زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 16کروڑ 22 لاکھ ڈالر سے بڑھ گئے جب کہ مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 14ارب67 کروڑ 89 لاکھ ڈالرکی سطح پر آگئے۔

مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1ارب47 کروڑ30 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے جس سے مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر 8ارب 91کروڑ 29لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 4کروڑ 37لاکھ ڈالر سے بڑھ گئے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب 76کروڑ 60 لاکھ ڈالرزکی سطح پر پہنچ گئے۔

Comments

- Advertisement -