اشتہار

نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا سے سیریز جیت لی

اشتہار

حیرت انگیز

نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کےبعد شکست دے کر سیریز جیت لی۔

ڈیونڈن میں کھیلے گئے میچ میں آخری اوور میں میزبان ٹیم کوجیت کےلیےدس رن درکار تھے پہلی بال پر چھکا لگا لیکن اگلی تین گیند پرتین وکٹ گر گئیں۔

کیویز نے ایک سو تراسی رن کا ہدف آخری گیند پرحاصل کیا، ٹم سائفرٹ کےاٹھاسی رن نےکیویز کو میچ اورسیریز میں کامیابی دلا دی۔

- Advertisement -

Image

نیوزی لینڈ کے کپتان لیتھم نے تسلیم کیا کہ ہدف کے تعاقب اتنا مشکل نہیں ہونا چاہیے تھا انہوں نے ہم پر دباؤ ڈالا اس لیے یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ کھلاڑیوں نے بھرپور جواب دیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں