The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

ARY TOP

کھیرا کھائیں تیزابیت اور السر سے محفوظ رہیں

کراچی: (ویب ڈیسک) کھیرے کے استعمال سے تیزابیت اور السر سے بچاؤ ممکن ہے۔  جاپان میں کی گئی تحقیق کے مطابق کھیرے میں ایسے وٹامنز پائے جاتے ہیں جومعدہ کی جلن ،تیزابیت اور السر سےبچاتاہیں۔ کھیرے میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین اورکیلشیم کا ایک خاص…

راحت فتح علی خاں چالیس برس کے ہوگئے

کراچی: کنگ آف میلوڈی استاد راحت فتح علی خاں چالیس برس کے ہوگئے،رواں سال بھی سالگرہ کے موقع پراے آروائی اور پرستاروں کیلئے سروں کا جادو جگائیں گے۔ لازوال گیتوں کے خالق استاد راحت فتح علی خاں زندگی کی چالیسویں بہار میں داخل ہوگئے ماضی کی طرح…

راحت فتح علی خاں نوبل پیس ایوارڈ کی تقریب میں پرفارم کریں گے

کراچی: امن کی فاختہ ملالہ یوسفزئی نے جیتا نوبل پیس ایوارڈ اور اب کنگ آف میلوڈی راحت فتح علی خاں آئندہ ماہ ہونیوالی نوبل ایوارڈ تقریب میں پرفارم کرنیوالے پہلے پاکستانی ہونگے۔ نوبل پیس ایوارڈ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا جب اس ایوارڈ تقریب…

الطاف حسین کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے چودہ اہم سوالات

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد  الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے پیرا ملٹری فورسز اور فوج کے ایم کیوایم کے ساتھ طرز عمل کے حوالے سے 14سوالات کئے ہیں اور کہا ہے کہ یہ سوالات ایک ایک مہاجر بزرگ ، ماں ،…

ایم کیوایم کےدفتر پرچھاپےکی الطاف حسین کی مذمت

کراچی:ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نےکہا ہے کہ اسلام آباد میں ٹی وی اسٹیشن،پارلیمنٹ ہاؤس پرحملے کرنےوالوں کےساتھ نرمی کی جارہی ہےجبکہ ایم کیوایم کے پرامن کارکنوں کو بلا جواز گرفتارکیا جا رہا ہے۔ گلشن معمار کراچی میں ایم کیو ایم کے…

عید توکیا ایک سال بھی بیٹھنا پڑا توبیٹھوں گا، عمران خان

اسلام آباد: عمران خان نےکہا کہ اٹھارہ سال کی سیاست ایک طرف اورپینتیس دن کی خوشی ایک طرف، بے شک وزیراعظم نہ بنوں لیکن چاہتاہوں کسی پرظلم نہ ہو۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا…

کھیرا ذہنی دباؤ سےمحفوظ رکھتا ہے

سلاد کا اہم جزو کھیرا نہ صرف جسم میں پانی کی مقدار برقرار رکھتا ہےبلکہ ذہنی دباؤ سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ سلاد میں استعمال ہونےوالی سبزی کھیرےمیں پانی کی مقدارزیادہ ہوتی ہےجس سے جسم میں پانی کی مقدار برقرار رہتی ہے،اس میں وٹامنز بی کی بڑی…

کراچی پولیس کی کارروائی 7دہشت گرد ہلاک

کراچی: شہرقائد کےعلاقے سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلےکے دوران سات دہشت گردہلاک ہوگئے۔ کراچی میں دہشت گردوں کےخلاف کامیاب ایکشن، پولیس سہراب گوٹھ کےعلاقےمچھرکالونی میں چھپے دہشت گردوں کوپکڑنے گئی توملزمان بوکھلاہٹ کاشکارہوگئےاورپولیس پرفائرنگ…

کراچی:پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں پھر تیزی

کراچی:شہر قائد میں شہریوں کےساتھ ساتھ پولیس پرحملوں کاسلسلہ جاری ہے،اےآئی جی کراچی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،جہاں دو پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا۔ کراچی میں بدامنی کی لہر برقرارپولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ…

عمران خان کاجمعہ کو “گونوازگو ڈے” منانے کااعلان

اسلام آباد: عمران خان نے کہا کہ نوازشریف اپنےاوربچوں کےاثاثےبتادیں دھرنا ختم کردوں گایا پھر مجھ سےمنسوب ایسی چیزبتائیں جومیں نےظاہرنہ کی ہوتو سیاست چھوڑدوں گا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے…