The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

T20

پاکستان، آسٹریلیا اور زمباوے پر مشتمل سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان

ہرارے: پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے پر مشتمل سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے سہ فریقی سیریز رواں سال یکم جولائی سے زمباوبے کے دار الحکومت ہرارے میں شروع ہوگی، ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ…

شاہینوں نے کالی آندھی کو وائٹ‌ واش کردیا

کراچی: پاکستانی کرکٹ ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ  میں ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی، فتح حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم 130 پوائنٹس کے ساتھ  ٹی 20 رینکنگ میں دنیاکی بہترین ٹیم بن گئی۔ تفصیلات کے…

ٹی ٹوئنٹی:‌ شاہد آفریدی 300 وکٹیں حاصل کرنے والے چوتھے باؤلر بن گئے

شارجہ: کراچی کنگز کے صدر اور قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 300 وکٹیں مکمل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے تیسویں میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ…

مہندرا سنگھ دھونی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا

جوہانسبرگ : بھارتی وکٹ کیپرمہندرا سنگھ دھونی نےٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سری لنکن وکٹ کیپرکمار سنگا کارا کا سب سے زیادہ کیچزکا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے کا…

پاکستان ٹی20 ٹیم کی قیادت ملنا اعزاز کی بات ہے، سرفراز احمد

کراچی: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نومنتخب کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم کو ایک پلیٹ فارم پر متحد رکھنے کی پوری کوشش کرینگے،ٹیم کےتمام کھلاڑی اچھےدوست ہیں،ڈانٹ کی نوبت نہیں آئیگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نومنتخب ٹی…

شاہد آفریدی نےٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااشارہ دے دیا

موہالی: شاہد آفریدی نےٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااشارہ دےدیا،کہتے ہیں اگلامیچ کیرئیرکاآخری میچ ہوسکتاہے۔ ریٹائرمنٹ کے فیصلے پرشوچ بچارکرنے والے آفریدی نے بلا آخر ریٹائرمنٹ کااشارہ دےدیا، قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ…

شاہد آفریدی کا عمراکمل کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے عمراکمل کواسکواڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ شاہد خان آفریدی کا کہناتھا کہ اگرعمراکمل پر لگائے گئے الزامات کی جلد از جلد تحقیقات مکمل ہونی چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

بھارت سیریز نہیں کھیلنا چاہتا تو پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں :آفریدی

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ باربار بھارت کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں ہے بھارت کےنہ کھیلنے سے پاکستان کی کرکٹ کوکوئی فرق نہیں پڑتا۔ دورہ زمبابوے کے لئے قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں لگائے گئے ٹریننگ کیمپ کے…

برمنگھم: آفریدی کی آل راؤنڈکارکردگی، نارتھمپٹن کوچیمپئن نہ بناسکی

برمنگھم میں کھیلےگئے ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کےفائنل میں لنکاشائرنےتیرہ رنزسےنارتھمپٹن شائر کوشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کیا۔ نارتھمپٹن شائرنےٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ کیا،،آل راؤنڈرشاہدآفریدی نےشاندارباؤلنگ کامظاہر کیااورصرف چاراوورزمیں چودہ رنز…

پاکستانی شاہین زمبابوے کوشکست دینے کے لئے تیار

لاہور: قذافی اسٹیڈیم میں آج پاکستان اورزمبابوے کے درمیان دو روزہ ٹی ٹوئنٹی سیریزکا دوسرا میچ ہونے جارہا ہے۔ شائقین کی ایک کثیرتعداد میچ شروع ہونے سے کئی گھنٹے قبل ہی قذافی اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئی ہے اور لاہور میں جشن کا سا منظرہے۔…