تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

حکومت نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرا دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے مہنگائی کے ستائے کراچی کے عوام کیلیے بجلی مزید کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں کابینہ نے کراچی کیلیے بجلی 4 روپے 76 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی۔

بجلی دو مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 3 روپے 21 پیسے جبکہ دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1 روپے 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی۔

اضافہ ملک بھر میں بجلی کا یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کیلیے کیا گیا۔ صارفین سے اضافی وصولیاں مارچ سے مئی 2023ء کے دوران کی جائیں گی۔

Comments

- Advertisement -