تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

کئی ممالک کی اسٹاک مارکیٹیں اچانک مندی کا شکار

ایران اسرائیل کشیدگی کے نتیجے میں سعودی عرب، قطر، کویت اور اردن کی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کا رجحان ہے۔

ایران کی اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کے بعد سعودی عرب اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں 1.1 فیصد کمی ہوئی جب کہ قطر اسٹاک مارکیٹ میں 1.6 فیصد کمی دیکھی گئی۔

اردن اسٹاک مارکیٹ میں 5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ کویت اسٹاک مارکیٹ میں بھی 1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کی صورت میں اسٹاک مارکیٹ میں مندی بڑھنے کا امکان ہے۔ سرمایہ کار کشیدہ صورتحال میں محتاط رہتے ہوئے کاروبار سے گریز کر رہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -