تازہ ترین

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

آن لائن خود شماری کرنے والوں کیلیے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد: ساتویں مردم شماری میں بحیثیت ذمہ دار شہری خود شماری کرنے والوں کیلیے حکومت نے اچھی خبر سنا دی۔

ادارہ شماریات کے ترجمان نے بتایا کہ خود شماری کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی گئی، ابتدائی طور پر خود شماری کیلیے 7 دن کی توسیع کی گئی، ڈیڈ لائن آج رات 12 بجے ختم ہو رہی تھی۔

ترجمان کے مطابق خود شماری ڈیڈ لائن میں توسیع عوام کی سہولیت کیلیے کی گئی، ڈیڈ لائن میں توسیع کا فیصلہ کمیٹی اجلاس میں کیا گیا، ایک ہفتے سے زائد توسیع کی تجویز بھی زیرِ غور ہے۔

خود شماری کرنے والوں کی تعداد بڑھنے سے ویب سائٹ پر لوڈ بڑھ گیا۔ اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد نے سائٹ کا وزٹ کیا۔ خود شماری کا عمل 20 فروری سے شروع ہوا تھا۔

Comments

- Advertisement -