تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کے بعد یقیناً مہنگائی ہو گی‘

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونے کے بعد یقیناً مہنگائی ہو گی آئی ایم ایف کیساتھ جو شرائط طےکی گئی ہیں ان کو بھی پورا کرنا ہے۔

اسلام آباد میں کابینہ ارکان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منی بجٹ میں نئےٹیکس بڑی کمپنیوں پرلگائےگئےہیں کوشش کی گئی ہےکہ عام آدمی کوفرق نہ پڑے منی بجٹ میں کوشش کی گئی کہ عام آدمی کو مہنگائی کےبوجھ سےبچایاجاسکے۔

انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں معاہدہ ہونے کے بعد یقیناً مہنگائی ہو گی آئی ایم ایف کیساتھ جو شرائط طےکی گئی ہیں ان کو بھی پورا کرنا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ضمنی بجٹ میں زیادہ تر ٹیکس پرُتعیش چیزوں پر لگائےگئےہیں وزیرخزانہ کی کوشش تھی کہ روپےکی قدرمستحکم رہے آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول میٹنگ کیلئےتمام شرائط پوری کردی گئی ہیں آئی ایم ایف کی جانب سےسبسڈی کم کرنےکی شرط بھی رکھی گئی تھی غربت میں یقیناً اضافہ ہوا ہے لیکن غربت کو روکنے کیلئے اقدامات کیےہیں۔

Comments

- Advertisement -