شادی کے موقع پر ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کا سفر اس انداز میں شروع کرے کہ ہمیشہ کے لیے یادگار بن جائے۔
جس کے لئے نوجوان عجیب اور اچھوتے انداز اپنا رہے ہیں، مگراس امریکی جوڑے نے تو اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے منفرد انداز اپنا ڈالا۔
جس نے سوشل میڈیا صارفین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا ہے،شادی شدہ جوڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

بخیریت شادی ہونے پر جوڑے نے ایک دوسرے کو مبارک باد دی، اس موقع پران کے مشترکہ دوستوں نے بھی بیس جمپنگ کا مظاہرہ کرکے اس پرمسرت موقع کو مزید خوشگوار بنایا۔


