تازہ ترین

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

کراچی میں موٹرسائیکل ریس کا جنون 2 نوجوانوں کی جان لے گیا

کراچی میں موٹر سائیکل ریسنگ کے جنون نے مزید دو نوجوانوں کی جان لے لی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں موٹرسائیکل ریسنگ کے دوارن پیش آئے حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی، گزشتہ روز ریسنگ میں دو موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

واقعہ ملیر ایکسپریس وے پر پیش آیا جس سے پولیس لاعلم نکلی۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ریسکیو اداروں نے لاشیں مختلف نجی اسپتالوں سے جناح اسپتال منتقل کیں اور لاشوں کے ساتھ موجود افراد نے واقعے کا نہیں بتایا۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ 2023 کے دوران حادثات میں جاں بحق اور زخمی افراد کی بڑی وجہ تیز رفتاری اور بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزتہ سال 1400 سے زیادہ شہری حادثات میں جانیں گنوا بیٹھے اور 18 ہزار سے زائد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تر زندگی بھر کے لیے معذور ہوگئے۔

Comments

- Advertisement -