تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

ایسکلیٹر پر بائیک چلانے والے شخص کی ویڈیو وائرل کیوں ہوگئی؟

ہالی ووڈ کی فلم کے اسٹائل میں ایک شخص کی ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نامعلوم شخص ایسکلیٹر پر بائیک بھگا کر لے جارہا ہے جبکہ اس کے پیچھے لوگ بھی بھاگ رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھ کر یہ لگ رہا ہے جیسے وہ مبینہ طور پر موٹر سائیکل چُرا کر لے جارہا ہے۔

تاہم موٹرسائیکل سوار کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور اسے اب تک لاکھوں ویویوز حاصل ہوچکے ہیں۔

اس سے قبل بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک ’اسپائیڈر مین‘ سے متاثر چور گھر کی بالکونی پر چڑھ کر ڈکیتی کی واردات کی تصویر سامنے آئی تھی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص سونے کی چین، رنگ اور موبائل فون چرا کر فرار ہوا تھا اور واردات اکتیس مئی اور یکم جون کی درمیانی شب پیش آئی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے جب واردات کی اس وقت گھر میں اہلخانہ موجود تھے۔

Comments

- Advertisement -
نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں