تازہ ترین

رسالپور اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ، آرمی چیف مہمان خصوصی

رسالپور : آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر آج...

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

بنگلہ دیشی بولر نے ویرات کوہلی کو چکمہ دے دیا، ویڈیو دیکھیں

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا حیران کن انداز میں آؤٹ ہونا سوشل میڈیا صارفین کے لئے تفریح کا سبب بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق چٹاکانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں بنگلادیش اور بھارت پہلے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوا، بھارت نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت کے بیٹنگ لائن شروع سے ہی دباؤ کا شکار نظر آئے، 41 رنز پر پہلی وکٹ گری، 45 کے مجموعی اسکور پر کے ایل راہول میدان چھوڑ گئے انہیں خالد احمد نے کلین بولڈ کیا۔

بھارت کی تیسری وکٹ 48 رنز پر اسوقت گری جب مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلیکو بنگلہ دیشی اسپنر تیج السلام کے گھومتی گیند نے چکمہ دیا جس کے باعث وہ ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔

ویرات کوہلی نے آؤٹ ہونے پر حیرانی کا اظہار کیا اور ریویو بھی لیا جو کہ ضائع ہوا اور وہ محض 1 رن بناکر پویلین لوٹ گئے۔

ویرات کوہلی کے جلد آؤٹ ہونے اور ریویو ضائع کرنے پر سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

https://twitter.com/FazilKashmiri21/status/1600513155129831430?s=20&t=0u4PndOFbg2BenZAhj18VA

ایک صارف نے ویراک کوہلی کی گذشتہ سات اننگز کا موازنہ کرنے کے بعد لکھا کہ ‘پلاسٹک کنگز’.

https://twitter.com/Dpak770/status/1602895935834505216?s=20&t=0u4PndOFbg2BenZAhj18VA

ایک شخص نے ٹوئٹر پر لکھا کہ سب کچھ عارضی ہے لیکن ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر ردعمل دینا مستقل ہے۔

Comments

- Advertisement -