اشتہار

پی آئی اے کا بجٹ کتنا ہے؟ جانیے

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کے رواں سال 2023 کے سالانہ بجٹ کی منظوری دیدی گئی۔

ترجمان کے مطابق رواں سال کیلئے پی آئی اےکا بجٹ 260 ارب روپے رکھا گیا ہے گزشتہ سال کےمقابلےپی آئی اے کے بجٹ میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی گئی۔

- Advertisement -

واضح رہے کہ پی آئی اے کے تمام افسران و ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ منظور کرلیا گیا، تنخواہوں میں اضافہ وفاق کے اعلان کے بعد بورڈمیٹنگ میں منظور کیا گیا۔

تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کے بعد ریٹائرڈملازمین کی پنشن بھی بڑھنے کا امکان ہے۔

Comments

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں