غیرملکی ویب سائٹ پر یہ نمبرز 14344 وائرل ہورہا ہے جس کا مطلب جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان نمبرز 14344 نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے جس کا مطلب ہر کوئی جاننے کی کوشش کررہا ہے۔
اگر آپ انٹرنیٹ پر 14344 نمبر دیکھ رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ اس کا کیا مطلب ہے تو پڑھیں۔
وائرل نمبرز کا مطلب
14344 کا مطلب ہے ’میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں یا کرتی ہوں۔‘
لیکن کیسے؟ دراصل نمبر 143 کوڈ میں کہا جارہا ہے ’میں تم سے پیار کرتا ہوں۔‘
نمبر 14344 میں 1 میں ایک لفظ، لوو میں چار الفاظ ’یو‘ میں تین الفاظ، ویری میں بھی چار الفاظ اور ’مچ‘ میں بھی چار ہی الفاظ شامل ہیں۔
I – has one letter
Love – has four letters
You – has three letters
Very – has four letters
Much – has four letters
"I love you very much” is also abbreviated as ILYVM.