تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

واٹس ایپ کا کمال، صارفین خوشی سے نہال

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

میٹا کی ملکیت والی میسنجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کو نئے فیچرز متعارف کرانے کے لئے ہمیشہ مصروف عمل رہتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسی ایجنڈے کے تحت واٹس ایپ مبینہ طور پر ایک نئے فیچر پر کام کررہا ہے جو صارف کو اصل کوالٹی میں تصویر کو ایک جگہ سے دوسری جگہ ٹرانسفر کرنے کی اجازت دے گا۔

نیا فیچر صارف کو ان کی طرف سے بھیجے جانے والی تصاویر کی کوالٹی پر مزید کنٹرول فراہم کرے گا، رپورٹ کے مطابق اس فیچر پر تیزی سے کام جاری ہے جلد اس کے منظر عام پر آنے کی امید ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کیا آپ جانتے ہیں کہ واٹس ایپ نمبر 65,536 خاص کیوں ہے؟

اس کے علاوہ یہ فیچر صارف کے کسی بھی تصویر کو معیاری بنانے کی بھی اجازت دے گا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل میٹا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ میسنجنگ پلیٹ فارم ایںڈرائیڈ بیٹا پر ایک نیا وائس اسٹیٹ اپ ڈیٹ فیچر شروع کررہا ہے جو صارفین کو اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے زریعے وائس نوٹ شیئر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

Comments

- Advertisement -