پیر, جنوری 27, 2025
اشتہار

کراچی کے نجی اسکول میں بچی سے مبینہ زیادتی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی کے نجی اسکول میں 6 سال کی بچی کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ عزیز آباد کے نجی اسکول میں پیش آیا اسکول میں 6 سال کی بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی گئی۔

اہلخانہ نے زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ایک شخص کی نشاندہی بھی کی گئی۔ پولیس نے مبینہ اسکول ٹیچرکوحراست میں لےلیا۔

- Advertisement -

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پولیس بچی کا میڈیکل کرنےکیلئےسرٹیفکیٹ نہیں دےرہی، دوپہر سے جوہرآباد تھانے کے باہر کھڑے ہیں لیکن سنوائی نہیں ہو رہی۔

پولیس حکام کے مطابق اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے ایسا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔

اہم ترین

سلمان لودھی
سلمان لودھی
سلمان لودھی اے آر وائی نیوز کراچی کے کرائم رپورٹر ہیں۔

مزید خبریں