پیر, جون 17, 2024
اشتہار

نور ظفر خان کی سیر سپاٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ نور ظفر خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نور ظفر خان نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں لندن کی سڑکوں پر خصوصی پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

- Advertisement -

اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’بیگ‘ کی ایموجی بنائی جبکہ اداکارہ کی تصاویر میں لندن کی بلند و بالا عمارت نمایاں نظر آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

نور ظفر نے چند گھنٹے قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Noor Zafar Khan (@noorzafarkhan)

نور ظفر سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، اس سے قبل بھی اداکارہ نے تصاویر شیئر کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔

واضح رہے کہ نور ظفر اداکارہ سارہ علی خان کی چھوٹی بہن ہیں اور متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں