بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

ایسا میزائل جو جانی نقصان پہنچائے بغیر مواصلاتی نظام کو ناکارہ بنادے

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی فوج نے ایک ایسا میزائل تیار کیا ہے، جس سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان پہنچائے بغیر دشمن کے برقی اور مواصلاتی نظام کو ناکارہ بنایا جاسکتا ہے۔

امریکی فضائیہ نے جدید ترین اسٹیلتھ ٹیکنالوجی کاحامل ایسا میزائل تیار کیا ہے، جو اپنے ہدف کو انتہائی خاموشی سے نشانہ بنا سکتا ہے، جس کے نتیجے میں برقی مقناطیسی شعاعوں کے ذریعے وہاں موجود برقی اور مواصلاتی آلات کوناکارہ بنادیتا ہے

اس ٹیکنالوجی کو کاؤنٹرالیکٹرانکس ہائی پاورڈمائیکروویوایڈوانسڈ میزائل پروجیکٹ کا نام دیا گیا ہے، جسے چیمپ بھی کہا جاتا ہے۔

اس ٹیکنالوجی کے حامل میزائل کو خصوصی اسٹیلتھ لانچنگ پیڈز بلکہ طیاروں کے ذریعے بھی داغا جاسکتا ہے۔

اہم ترین

مزید خبریں