منگل, دسمبر 3, 2024
اشتہار

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب خالدقیصر عہدے سےمستعفی

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خادم حسین قیصر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، اے آر وائی نیوز نے استعفی کی کاپی حاصل کرلی۔

ذرائع کے مطابق خادم حسین آج شام آزادی کنٹینر پر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ خادم حسین کی تحریک انصاف میں شمولیت میں اہم کردار پی ٹی آئی میں حال ہی میں شامل ہونے والے ن لیگ کے سابق ایم این اے اعجاز چوہدری نے ادا کیا۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں خادم حسین نے اپنے استعفے کی تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان وہ ساتھیوں سے مشورے کے بعد جلد کریں گے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں