بنوں میں مقابلہ، مطلوب شدت پسند کمانڈر ولی اللہ گرفتار -
The news is by your side.

Advertisement

بنوں میں مقابلہ، مطلوب شدت پسند کمانڈر ولی اللہ گرفتار

بنوں: سیکیورٹی فورسز نےمقابلے کے بعد انتہائی مطلوب شدت پسند کمانڈر ولی اللہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایف آر جانی خیل میں چھاپہ مارا جہاں موجود شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کو دیکھ کر فائرنگ کردی۔

فائرنگ کے تبادلے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے اہم شدت پسند کمانڈر ولی اللہ کو گرفتار کرلیا جسے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں