بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انور بیگ عہدے سے مستعفی -
The news is by your side.

Advertisement

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چیئرمین انور بیگ عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹرانوربیگ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چئیرمین شپ سے مستعفی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق انور بیگ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے۔بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں دونئے ارکان کی شمولیت پر بھی انوربیگ کو تحفظات تھے۔ سینیٹرانوربیگ کو گزشتہ سال نومبرمیں بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کا چیئرمین مقرر کیا گیاتھا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں