بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

تھوڑی دیر ویڈیو گیمز کھیلنے سے بچے ذہین ہوتے ہیں

اشتہار

حیرت انگیز

روزانہ تھوڑی دیر ویڈیو گیمزکھیلنے سے بچوں کی ذہنی نشوونما پر مثبت اثرات پڑتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ جو بچے روزانہ ایک گھنٹے سے کم ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں وہ ان بچوں کے مقابلے میں معاشرے سے زیادہ ہم آہنگ ہوتے ہیں، جو ویڈیو گیمز بالکل نہیں کھیلتے، تاہم جو بچے روزانہ تین گھنٹے سے زیادہ ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں، وہ مجموعی طور پر اپنی زندگی سے کم مطمئن پائے گئے۔

تحقیق کے مطابق کم وقت ویڈیو گیمزکھیلنے والے بچوں میں نفسیاتی اور سماجی سطح پر دوسرے بچوں سے بہتر پائے گئے۔

اہم ترین

مزید خبریں