جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

دو روزہ وقفے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا۔

قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال ، شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضربِ عضب، بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ اور امن وامان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات کی جائیگی۔

اجلاس میں جے یو آئی ف کے رہنماء خالد محمود سومرو کے قتل کے خلاف احتجاج اور واک آوٹ متوقع ہے، ارکان قومی اسمبلی صدرِ مملکت کے مشترکہ اجلاس میں خطاب پر بحث کریں گے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں