site
stats
انٹرٹینمںٹ

سنسنی سے بھرپور فلم ایلوہا کا ٹریلر ریلیز

ہالی وڈ: کی نئی فلم ایلوہا کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا ہے۔

ہالی وڈ کی ڈرامہ اور سنسنی سے بھرپور فلم ایلوہا کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے، فلم کی کہانی ایک فوجی کانٹریکٹر کے گرد گھومتی ہے، جو اپنا دل ایک فلائیٹ افسر خاتون پر ہار بیٹھتا ہے، محبت کی خاطر اسے اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔

فلم کے مرکزی کرداروں میں ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار ایما اسٹون اور بریڈلی کوپر نظر آئیں گے ۔

ایکشن، سسپینس اور رومانس کے تڑکے سے بھرپور فلم انتیس مئی کو ریلیز ہو گی۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top