طاہرالقادری کا تین اگست کو یوم انقلاب کی تاریخ کےاعلان کا فیصلہ -
The news is by your side.

Advertisement

طاہرالقادری کا تین اگست کو یوم انقلاب کی تاریخ کےاعلان کا فیصلہ

لاہور:ڈاکٹرطاہرالقادری نے تین اگست کو یوم انقلاب کی تاریخ کا اعلان کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان عوامی تحریک کی تمام سطح کی مشاورت کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا اور یوم انقلاب اگست کے مہینے میں ہی ہوگا،جس کی پاکستان عوامی تحریک کی مرکزی کونسل نے بھی منظوری دے دی،ذرائع کے مطابق عوامی تحریک کی جنرل کونسل سے یوم انقلاب کی تاریخ کی منظوری بھی تین اگست کو لی جائےگی، جس کے بعد ڈاکٹرطاہرالقادری یوم انقلاب کا اعلان کریں گے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں