امریکہ: اسپیشل ایفیکٹس اور دل دہلادینے والے ایکشن سے بھرپور فلم اوینجرز ایج ا ٓف الٹرون دنیا بھر کے سنیما گھروں میں دھوم مچا رہی ہے۔
دنیا کو بچانے کیلئے چھڑی جنگ جو سب کو دنگ کردے گی، ہالی ووڈ فلم ایونجرز ایج آف الٹرون میں سپر ہیروز مداحوں کے دلوں پرراج کرنے آرہے ہیں۔
فلم دوہزاربارہ کی ہٹ سیریزدی ایونجرز کا سیکوئیل ہے، فلم مارول کامک بک کے سپر ہیرو پر بنائی گئی ہے، فلم میں ایکشن کے بھرپور رنگ شامل ہیں جبکہ ٹیکنالوجی کا جادو بھی دکھایا گیا ہے۔
فلم کی کہانی میں الٹرون نامی فکشن کریکٹر ولن کے روپ میں جلوہ گر ہوگا، جو انسانی دنیا میں تباہی مچائے گا ۔
سپر ہیرو پر مبنی فلم آج سنیما گھروں میں تہلکہ مچائی گی۔