تھائی ائیرویزکی پرواز تھائی لینڈ سے اسلام آباد آتے ہوئے لینڈنگ گیئرمسائل ہونے پراس پرواز کو لاہورمیں ایمرجینسی لینڈ کرایا گیا۔
تھائی ائیرویزکی پروازکواسلام آباد لینڈ کرنا تھا، اسلام آباد ایئرپورٹ پرجگہ نہ ہونے کے باعث پرواز کا رخ لاہور کی طرف کردیا گیا تھا۔
لاہورمیں تھائی ائیرویزکی پرواز کو بحفاظت اتارلیا گیا ذرائع کے مطابق پروازکوآدھ گھنٹے بعد دوبارہ اسلام آباد کیلئے روانہ کردیا جائے گا۔۔