اتوار, نومبر 17, 2024
اشتہار

واہگہ بارڈر حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جندللہ نے قبول کر لی

اشتہار

حیرت انگیز

پشاور: واہگہ بارڈر کے قریب ہونے خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جندللہ نے قبول کر لی ہے۔

جنداللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ خود کش حملہ شمالی وزیرستان میں جاری پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کا رد عمل ہے جس میں نشانہ رینجرز اہلکار تھے۔

واضح رہے اس خود کش حملے میں کم از کم پچاس افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں